انڈین کرکٹ لیگ (آئی پی ایل)کیٹیم کولکاتہ نائٹ رائڈرس (کے کے آر)کے مالک اور بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی کیریبیائی پریمئر لیگ(سی پی ایل)کی ٹیم تری نداد اور ٹوبیگو کا نام
بدل کر تری بیگو نائٹ رائڈرس ہو گیا ہے۔
شاہ رخ خا ن نے اسے گزشتہ سال خریدا تھا۔
اور انکی کیریبیائی ٹیم نے دھماکے دار انداز میں شروعات کرتے ہوئے سی پی ایل میں خطاب جیت حاصل کی تھی